اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سیاست عمل اورکارکردگی کی بنیاد پر کی جاتی ہے لفاظی اور الزام تراشی سی نہیں،میرے حلقے کی عوام نے ہمیشہ کارکردگی کو مقدم رکھا اور اگر باقی لوگ بھی اس اصول پر اپنے ووٹ کا فیصلہ کریں تو ملک کی حالت بدل جائے، آج کے پاکستان میں حالات یکسر مختلف ہیں ہر …
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا عوامی اجتماعات سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سیاست عمل اورکارکردگی کی بنیاد پر کی جاتی ہے لفاظی اور الزام تراشی سی نہیں،میرے حلقے کی عوام نے ہمیشہ کارکردگی کو مقدم رکھا اور اگر باقی لوگ بھی اس اصول پر اپنے ووٹ کا فیصلہ کریں تو ملک کی حالت بدل جائے، آج کے پاکستان میں حالات یکسر مختلف ہیں ہر جگہ الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔ یک طرفہ پراپیگنڈے اور زبانی یلغار نے عوام کو سچائی اور دیانتداری کے اصولوں سے دور کر دیا ہے اور یہی ہمارے مسائل کی بنیادی وجہ ہے ۔وہ ہفتہ کو راجر، سہال , کولیاں حمید اور ٹیکسلا میں عوامی اجتماعات اور بلدیہ کے ارکان سے گفتگوکررہے تھے ۔








