وزیر مملکت مریم اورنگزیب کی پارا چنار میں دھماکے کی شدید مذمت،

اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات ، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے پارا چنار میں دھماکے کی شدید مذمت اور جاں بحق افراد کے خاندانوں سے گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بزدلانہ حملے پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، حکومت آخری دہشتگرد کو ختم کرکے دم لے گی، امن کے دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے …

اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات ، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے پارا چنار میں دھماکے کی شدید مذمت اور جاں بحق افراد کے خاندانوں سے گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بزدلانہ حملے پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، حکومت آخری دہشتگرد کو ختم کرکے دم لے گی، امن کے دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ ہفتہ کو یہاں جاری بیان میں وزیر مملکت نے کرم ایجنسی کے شہر پارا چنار میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بربریت ہے۔

Leave a Reply