وزیر اعظم نواز شریف پاکستان کی مرکزی جعفرافیائی حیثیت کو معیشت کی ترقی کے لیے بھرپور انداز میں استعمال کر رہے ہیں،وفاقی وزیر چوہدری محمدبرجیس طاہر

اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اے پی پی) وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمدنواز شریف نے پاکستان کی مرکزی جعفرافیائی حیثیت کو معیشت کی ترقی کے لیے بھرپور انداز میں استعمال کر رہے ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 1990 ءکی دہائی سے ہی محمدنواز شریف کا وژن تھا کہ پاکستان کی معیشت کو توانائی …

اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اے پی پی) وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمدنواز شریف نے پاکستان کی مرکزی جعفرافیائی حیثیت کو معیشت کی ترقی کے لیے بھرپور انداز میں استعمال کر رہے ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 1990 ءکی دہائی سے ہی محمدنواز شریف کا وژن تھا کہ پاکستان کی معیشت کو توانائی کے وسائل سے بھر پور وسطحی ایشیائی ریاستوں سے منسلک کرکے زبر دست ترقی کی جاسکتی ہے ۔

Leave a Reply