وزیراعلیٰ شہبازشریف کی طلال چوہدری سے گفتگو

لاہور۔21 جنوری (اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھرنوں اورلاک ڈاون کے ذریعے ملک کی ترقی اورعوام کی خوشحالی کا سفر روکنے کی سازشیں پہلے بھی ناکام ہوئیں ،آئندہ بھی ناکام رہیں گی۔عوام نے شکست خوردہ عناصر کو ہر موقع پر رد کیا ہے اوراللہ …

لاہور۔21 جنوری (اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھرنوں اورلاک ڈاون کے ذریعے ملک کی ترقی اورعوام کی خوشحالی کا سفر روکنے کی سازشیں پہلے بھی ناکام ہوئیں ،آئندہ بھی ناکام رہیں گی۔عوام نے شکست خوردہ عناصر کو ہر موقع پر رد کیا ہے اوراللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور پاکستان کے باشعور عوام کی تائید وحمایت سے پاکستان کی ترقی میں رخنہ ڈالنے والوں کی منفی سیاست کا خود لاک ڈاون ہوچکا ہے۔

Leave a Reply