اسلام آباد ۔24 جنوری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید نے کہا ہے کہ مریم نواز 2018 کے انتخابات میں پی ٹی آئی کا جنازہ اٹھائےںگی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان کو وزیراعظم محمد نواز شریف کی جانب سے ملتان میں ایک اور فیتہ کاٹنے کا افسوس ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ مریم نواز …
رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔24 جنوری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید نے کہا ہے کہ مریم نواز 2018 کے انتخابات میں پی ٹی آئی کا جنازہ اٹھائےںگی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان کو وزیراعظم محمد نواز شریف کی جانب سے ملتان میں ایک اور فیتہ کاٹنے کا افسوس ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ مریم نواز شریف عمران خان کے اعصاب پر طاری ہیں کیوں کہ وہ 2018 کے انتخابات کی ابھرتی ہوئی لیڈر ہیں اور عمران خان ان سے خوف زدہ ہیں۔








