وزیراعظم محمد نواز شریف کے میٹرو بس ملتان کے افتتاح کے موقع پر پرجوش کارکن کی جانب سے اظہار محبت ۔ وزیراعظم کی جانب سے بھی جواب میں پیار کا اظہار کیا گیا ملتان ۔ 24 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کے میٹرو بس ملتان کے افتتاح کے موقع پر پرجوش کارکن کی جانب سے اظہار محبت، نواز شریف کی جانب سے بھی جواب میں پیار کا …
وزیراعظم محمد نواز شریف کے میٹرو بس ملتان کے افتتاح کے موقع پر پرجوش کارکن کی جانب سے اظہار محبت

مزید خبریں
وزیراعظم محمد نواز شریف کے میٹرو بس ملتان کے افتتاح کے موقع پر پرجوش کارکن کی جانب سے اظہار محبت ۔ وزیراعظم کی جانب سے بھی جواب میں پیار کا اظہار کیا گیا
ملتان ۔ 24 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کے میٹرو بس ملتان کے افتتاح کے موقع پر پرجوش کارکن کی جانب سے اظہار محبت، نواز شریف کی جانب سے بھی جواب میں پیار کا اظہار کیا گیا۔ منگل کو ملتان میں میٹرو بس منصوبے کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کے دوران ایک کارکن اپنی نشست پر کھڑے ہو کر نواز شریف زندہ باد کے نعرے لگانے لگا تو وزیراعظم نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں اپنی نشست پر بیٹھنے کا کہا توکارکن نے با آٓواز بلند کہا کہ میاں صاحب آئی لو یو۔ جس پر وزیر اعظم نے کہا کہ میرے بھی آپ کے لئے یہی جذبات ہیں، میں بھی آپ سے پیا ر کرتا ہوں۔ آپ کے یہ الفاظ کہنے کا بہت بہت شکریہ۔ اﷲ آپ کو سلامت رکھے اور یہ پیار برقرار رکھے۔








