کھٹمنڈو۔22اکتوبر (اے پی پی):نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔عرب نشریاتی ادارے نے نیپال کے نیشنل سیسمولوجیکل سینٹر کے حوالے سے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق صبح 7:24پر 6.1 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کا مرکز کھٹمنڈو سے 55 کلومیٹر (35 میل) مغرب میں دھاڈنگ میں تھا۔ انہوں نےبتایا کہ زلزلےسے ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ، تاہم اطلاعات …
نیپال میں 6.1 شدت کا زلزلہ،جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

مزید خبریں
کھٹمنڈو۔22اکتوبر (اے پی پی):نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔عرب نشریاتی ادارے نے نیپال کے نیشنل سیسمولوجیکل سینٹر کے حوالے سے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق صبح 7:24پر 6.1 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کا مرکز کھٹمنڈو سے 55 کلومیٹر (35 میل) مغرب میں دھاڈنگ میں تھا۔
انہوں نےبتایا کہ زلزلےسے ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ، تاہم اطلاعات اکھٹی کی جارہی ہیں ۔








