اسلام آباد ۔ 06 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات ‘ نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگ زیب نے روزنامہ ”اوصاف“ کے مدیر اعلیٰ مہتاب خان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیر مملکت نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت …
وزیر مملکت برائے اطلاعات ‘ نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگ زیب کا روزنامہ ”اوصاف“ کے مدیر اعلیٰ مہتاب خان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 06 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات ‘ نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگ زیب نے روزنامہ ”اوصاف“ کے مدیر اعلیٰ مہتاب خان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیر مملکت نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔








