بیجنگ۔25نومبر (اے پی پی):چین کے شمالی صوبے شانزی میں ایک تعمیراتی حادثے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی ریسکیو ترجمان نےمیڈیا کو بتایا کہ شمالی صوبے شانزے کے شہر اینزے کاؤنٹی میں ایک تعمیراتی پلر گرنے سے 3افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے کے قریب پیش آیا جس کی اطلاع آنے پر فوری …
چین ، تعمیراتی حادثے میں 3 افراد ہلاک

مزید خبریں
بیجنگ۔25نومبر (اے پی پی):چین کے شمالی صوبے شانزی میں ایک تعمیراتی حادثے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی ریسکیو ترجمان نےمیڈیا کو بتایا کہ شمالی صوبے شانزے کے شہر اینزے کاؤنٹی میں ایک تعمیراتی پلر گرنے سے 3افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے کے قریب پیش آیا جس کی اطلاع آنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے کنکریٹ کے نیچے دبے مزدوروں کو نکالا گیا تاہم اس کی موت واقع ہو چکی تھی۔انہوں نے مزید بتایا کہ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور مقامی پولیس حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے۔








