اسلام آباد ۔ 08 فروری (اے پی پی)سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت کے پروگرام ”ایسا نہیں چلے گا“ پر پابندی کے حوالے سے پیمراکا حکم برقرار رکھا ۔ بدھ کو جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے بول انتظامیہ کوہدایت کی کہ …
سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کے پروگرام "ایسا نہیں چلے گا” پر پابندی کے حوالے سے پیمراکا حکم برقرار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 08 فروری (اے پی پی)سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت کے پروگرام ”ایسا نہیں چلے گا“ پر پابندی کے حوالے سے پیمراکا حکم برقرار رکھا ۔ بدھ کو جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے بول انتظامیہ کوہدایت کی کہ وہ پیمرا کی جانب سے ان کوبھیجے گئے نوٹسز کے جوابات پیمرا میں جمع کرائےں۔ عدالت نے بول ٹی وی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ 26 جنوری کا پیمرا کا حکم ہائی کورٹ میں چیلنج کرے۔








