بنگلورو۔2دسمبر (اے پی پی):بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ کل(اتوار کو )بنگلورو میں کھیلا جائے گا ، بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ، بھارتی ٹیم سوریا کمار یادیو کی زیر قیادت میدان میں اترے گی جبکہ آسٹریلیا کو میتھیو ویڈ لیڈ کریں گے ۔
بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ (کل) بنگلورو میں کھیلا جائے گا

مزید خبریں
بنگلورو۔2دسمبر (اے پی پی):بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ کل(اتوار کو )بنگلورو میں کھیلا جائے گا ،
بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ، بھارتی ٹیم سوریا کمار یادیو کی زیر قیادت میدان میں اترے گی جبکہ آسٹریلیا کو میتھیو ویڈ لیڈ کریں گے ۔








