جدہ ۔4دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق ملکی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 249.93 ریال، 22 قیراط ایک گرام 228.94 ، 18 قیراط 187.45 ریال اور 21قیراط ایک گرام سونا 218.69 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ گولڈ …
سعودی عرب،گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
جدہ ۔4دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق ملکی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 249.93 ریال، 22 قیراط ایک گرام 228.94 ، 18 قیراط 187.45 ریال اور 21قیراط ایک گرام سونا 218.69 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 8,355.78 ریال رہی جبکہ ایک کلوگرام سونا 259,927.20 ریال میں دستیاب رہا۔








