ریاض ۔ 12 فروری (اے پی پی) سعودی عرب نے اپنی سرحدوں کی نگرانی کے لیے فضائی غبارے کا ابتدائی تجربہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے اسے سعودی مملکت کی سرحدوں پر مسلح افواج کی معاونت کے لیے چھوڑا جائے گا۔شہزادہ سلطان جدید ٹیکنیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اس فضائی غبارے کو تیار کیا ہے اور تجرباتی طور پر چھوڑا ہے۔ اس ادارے کے چیئرمین سامی الحمیدی نے بتایا …
سعودی عرب کا سرحدوں کی نگرانی کے لیے فضائی غبارے کا ابتدائی تجربہ کامیاب

مزید خبریں
ریاض ۔ 12 فروری (اے پی پی) سعودی عرب نے اپنی سرحدوں کی نگرانی کے لیے فضائی غبارے کا ابتدائی تجربہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے اسے سعودی مملکت کی سرحدوں پر مسلح افواج کی معاونت کے لیے چھوڑا جائے گا۔شہزادہ سلطان جدید ٹیکنیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اس فضائی غبارے کو تیار کیا ہے اور تجرباتی طور پر چھوڑا ہے۔ اس ادارے کے چیئرمین سامی الحمیدی نے بتایا ہے کہ اس میں رات اور دن کی روشنی میں دیکھنے والے کیمرے نصب ہیں۔








