پیانگ یانگ ۔ 12 فروری (اے پی پی) شمالی کوریا نے کوریائی جزیرہ نما کے مشرقی ساحل پر اتوار کے روز ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔امریکی اور جنوبی کوریا کے فوجی ذرائع نے کہا کہ اس ٹیسٹ کی طاقت سے پتہ چلتا ہے کہ یہ بین براعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) نہیں ہے۔وائٹ ہاوس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میزائل ٹیسٹ کے …
شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
مزید خبریں
پیانگ یانگ ۔ 12 فروری (اے پی پی) شمالی کوریا نے کوریائی جزیرہ نما کے مشرقی ساحل پر اتوار کے روز ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔امریکی اور جنوبی کوریا کے فوجی ذرائع نے کہا کہ اس ٹیسٹ کی طاقت سے پتہ چلتا ہے کہ یہ بین براعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) نہیں ہے۔وائٹ ہاوس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میزائل ٹیسٹ کے بارے میں بتایا گیا ہے اور صدر دفتر مسلسل حالات پر نظر رکھے ہوئے ہے۔








