اسلام آباد ۔ 14 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے لاہور میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ جس میں پولیس حکام اور اہلکاروں سمیت کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوگئی تھیں۔ کامران مائیکل نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کے دشمن ملک میں امن نہیں چاہتے ۔ پولیس کے جوانوں نے عوام کے تحفظ کے لئے اپنی جانوں کا …
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل کی لاہور میں دہشت گرد حملے کی مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے لاہور میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ جس میں پولیس حکام اور اہلکاروں سمیت کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوگئی تھیں۔ کامران مائیکل نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کے دشمن ملک میں امن نہیں چاہتے ۔ پولیس کے جوانوں نے عوام کے تحفظ کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے ۔ دہشت گردی کا واقعہ افسوسناک ہے۔ انہوں نے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔








