پولیس کی بے رحمانہ کارروائیاں تیونس کی نئی جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

تیونسیا ۔ 14 فروری (اے پی پی) حقوقِ انسانی کی علمبردار تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے خیال میں تیونس میں پولیس کی بے رحمانہ کارروائیاں اس ملک میں جمہوری اصلاحات کے لیے ایک خطرہ ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق تیونس کے حالات کے بارے میں ایک رپورٹ کے اجراءپر اس تنظیم کی شمالی افریقی شاخ کی خاتون سربراہ حیبا مرائف نے کہا کہ تیونس کے حکام پر بلاشبہ یہ ذمہ داری …

تیونسیا ۔ 14 فروری (اے پی پی) حقوقِ انسانی کی علمبردار تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے خیال میں تیونس میں پولیس کی بے رحمانہ کارروائیاں اس ملک میں جمہوری اصلاحات کے لیے ایک خطرہ ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق تیونس کے حالات کے بارے میں ایک رپورٹ کے اجراءپر اس تنظیم کی شمالی افریقی شاخ کی خاتون سربراہ حیبا مرائف نے کہا کہ تیونس کے حکام پر بلاشبہ یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ سلامتی کے خطرات کے خلاف عملی اقدامات کریں اور عوام کو خونریز حملوں سے بچائیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply