مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان کے بھاگنے دن آ گئے ہیں ہم انہیں پکڑ پکڑ کر عدالت کے سامنے پیش کریں گے اور عوام کے سامنے ان کا اصل چہرہ بے نقاب کریں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان کی واحد جماعت …

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان کے بھاگنے دن آ گئے ہیں ہم انہیں پکڑ پکڑ کر عدالت کے سامنے پیش کریں گے اور عوام کے سامنے ان کا اصل چہرہ بے نقاب کریں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان کی واحد جماعت ہے جس کے چیئرمین عمران خان اور سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کرپشن کا اعتراف کر چکے ہیں انھوں نے کہا کہ جہانگیر ترین اپنے اثاثوں کو چھپانے،کاغذات نامزدگی اور ٹیکس ریٹرن کے حوالے سے تین مختلف کہانیاں بیان کر چکے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply