وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے وزارت دفاعی پیداوار میں تزئین و آرائش کے بعد مکمل ہونے والی عمارت کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے وزارت دفاعی پیدوارا میں تزئین و آرائش کے بعد مکمل ہونے والی عمارت کا افتتاح کر دیا ہے۔ترجمان کے مطابق بدھ کو وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے نقاب کشائی کر کے عمارت کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر سیکرٹری وزارت دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد اویس کے علاوہ وزارت کے دیگر حکام …

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے وزارت دفاعی پیدوارا میں تزئین و آرائش کے بعد مکمل ہونے والی عمارت کا افتتاح کر دیا ہے۔ترجمان کے مطابق بدھ کو وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے نقاب کشائی کر کے عمارت کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر سیکرٹری وزارت دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد اویس کے علاوہ وزارت کے دیگر حکام بھی موجود تھے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply