جنیوا 4 اجلاس کے ایجنڈے میں انتخابات اور دستور سر فہرست

روم۔ 16 فروری (اے پی پی) شام کے لیے اقوام متحدہ کے امن مندوب سٹافن ڈی میستورا نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے جنیوا میں شام کے بحران کے حل کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں کوئی ترمیم نہیں کی گئی۔ اجلاس کا سب سے اہم ایجنڈا شام میں قیام امن کے لیے سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعمل درآمد کرنا اور لڑائی کا خاتمہ ہے

مزید خبریں

Leave a Reply