وینزویلا کے میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 16 افراد ہلاک،

کراکس ۔ 17 فروری (اے پی پی) جنوبی امریکی ملک وینزویلا کے میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میںکم از کم 16 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ ریاست کارابوبو کی گگیو والےنس پرانی ہائی وے پر پیش آیا۔ریسکیو اہلکاروںنے موقع پر پہنچ پر زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔حکام …

کراکس ۔ 17 فروری (اے پی پی) جنوبی امریکی ملک وینزویلا کے میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میںکم از کم 16 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ ریاست کارابوبو کی گگیو والےنس پرانی ہائی وے پر پیش آیا۔ریسکیو اہلکاروںنے موقع پر پہنچ پر زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply