اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) وفاقی حکومت نے سرمایہ کاری کے شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے اب تک 428.58 ارب روپے کی فنڈز جاری کئے ہیں جو رواں مالی سال 2016-17 کیلئے پی ایس ڈی پی کے مختص بجٹ کے 53.57 فیصد کے مساوی ہیں۔ جاری کئے گئے ترقیاتی فنڈز میں 118.6 ارب روپے کی غیر ملکی …
وفاقی حکومت کے سرمایہ کاری کے شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے اب تک 428.58 ارب روپے کی فنڈز جاری
اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) وفاقی حکومت نے سرمایہ کاری کے شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے اب تک 428.58 ارب روپے کی فنڈز جاری کئے ہیں جو رواں مالی سال 2016-17 کیلئے پی ایس ڈی پی کے مختص بجٹ کے 53.57 فیصد کے مساوی ہیں۔ جاری کئے گئے ترقیاتی فنڈز میں 118.6 ارب روپے کی غیر ملکی امداد بھی شامل ہے۔









