بھارت نے طاقت کے بل پر کشمیریوں کے حقوق سلب کر رکھے ہیں، میر واعظ

سرینگر ۔ 18 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کا سب سے زیادہ فوجی جماﺅ والا خطہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ کشمیریوں کے حقوق طاقت اور تشدد کے بل پر حقوق سلب کرلئے گئے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ بھارت نے آرمڈ فورسز سپیشل پاورزایکٹ اور دیگرکالے قوانین کے ذریعے اپنی فورسز کو نہتے شہریوں کے قتل عام …

سرینگر ۔ 18 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کا سب سے زیادہ فوجی جماﺅ والا خطہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ کشمیریوں کے حقوق طاقت اور تشدد کے بل پر حقوق سلب کرلئے گئے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ بھارت نے آرمڈ فورسز سپیشل پاورزایکٹ اور دیگرکالے قوانین کے ذریعے اپنی فورسز کو نہتے شہریوں کے قتل عام کی کھلی چھوٹ دی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply