بیجنگ ۔ 18 فروری (اے پی پی) چین میں برڈ فلو سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 106 ہوگئی۔ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے نیشنیل ہیلتھ اورخاندانی منصوبہ بندی کمیشن کو ملنے والی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں ماہ دسمبر سے اب تک 395افراد میں برڈ فلو ایچ 7 این 9وائرس کی تصدیق ہوئی جس میں سے 106 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ …
چین میں برڈ فلو سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 106 ہوگئی

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 18 فروری (اے پی پی) چین میں برڈ فلو سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 106 ہوگئی۔ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے نیشنیل ہیلتھ اورخاندانی منصوبہ بندی کمیشن کو ملنے والی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں ماہ دسمبر سے اب تک 395افراد میں برڈ فلو ایچ 7 این 9وائرس کی تصدیق ہوئی جس میں سے 106 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ وائرس سے زیادہ تر وہ لوگ متاثر ہوئے جو شنگھائی سے لے کر ہانگ کانگ میں چین کے مشرقی اور جنوبی ساحلی علاقوں میں مقیم ہیں۔








