قومی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) ویسٹ انڈیز مارچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا، شیڈول کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دو ٹی 20 ، تین ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل 31 مارچ اور دوسرا 2 اپریل …

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) ویسٹ انڈیز مارچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا، شیڈول کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دو ٹی 20 ، تین ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل 31 مارچ اور دوسرا 2 اپریل کو کھیلا جائے گا۔ دونوں میچز پورٹ آف سپین میں شیڈول ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply