آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ، کا امکان

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات پر جبکہ اسلام آباد، بالائی پنجاب اور شمالی بلوچستان میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ، اس دوران مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر موسلادھار بارش اور برف باری کا بھی امکان ہے۔

Leave a Reply