افغان سیکیورٹی فورسزکا ننگرہار میں آپریشن کے دوران 120عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کادعوی

کابل ۔ 18 فروری (اے پی پی) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے مشرقی صوبہ ننگرہار میں آپریشن کے دوران 120عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کادعویٰ کیاہے،قندہار کابل ہائی وے پر ٹریفک کے حادثہ میں 20افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ ننگرہار کے مختلف علاقوں میں رواں ماہ کے آغاز سے لیکر اب تک جاری ہونے والے آپریشن میں مجموعی طورپر 120عسکریت پسند ہلاک اور …

کابل ۔ 18 فروری (اے پی پی) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے مشرقی صوبہ ننگرہار میں آپریشن کے دوران 120عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کادعویٰ کیاہے،قندہار کابل ہائی وے پر ٹریفک کے حادثہ میں 20افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ ننگرہار کے مختلف علاقوں میں رواں ماہ کے آغاز سے لیکر اب تک جاری ہونے والے آپریشن میں مجموعی طورپر 120عسکریت پسند ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply