صوبائی حکومتوں کے تعاون سے معیار تعلیم میں اضافہ ہورہاہے،وزیرمملکت برائے تعلیم

ملتان۔18 فروری(اے پی پی )وزیرمملکت برائے تعلیم وتربیت بلیغ الرحمن نے کہاہے کہ صوبائی حکومتوں کے تعاون سے ملک میں معیار تعلیم بہترہواہے ۔انسٹیٹیوٹ آف سدرن پنجاب کی کانووکیشن کی تقریب سے بطورمہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ 2013ءمیں ان کی حکومت سے پہلے 26ملین بچے سکولوں سے باہرتھے ۔جن کی تعداد2014-15ءکے سروے کے مطابق کم ہوکر24ملین اوراس سال مزیدکم ہوکر22.6ملین رہ گئی ہے۔ا

Leave a Reply