باہمت اور پرعزم قوم کو بزدل دشمن شکست نہیں دے سکتا،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور۔18 فروری(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو عظیم پاکستانیوں کے بہائے گئے خون کے ہر قطرے کا حساب دینا ہوگا، والدین سے ان کے لخت جگر چھیننے والے قاتل دہشت گردوں کا صفایا کرکے دم لیں گے، میں شہداءکے اہل خانہ سے ملا ہوں اور ان کا حوصلہ اور عزم نہایت بلند اور مضبوط ہے، زخمیو ںسے ملاقات کے دوران دہشت گردی …

لاہور۔18 فروری(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو عظیم پاکستانیوں کے بہائے گئے خون کے ہر قطرے کا حساب دینا ہوگا، والدین سے ان کے لخت جگر چھیننے والے قاتل دہشت گردوں کا صفایا کرکے دم لیں گے، میں شہداءکے اہل خانہ سے ملا ہوں اور ان کا حوصلہ اور عزم نہایت بلند اور مضبوط ہے، زخمیو ںسے ملاقات کے دوران دہشت گردی کی جنگ میں انہیں پہلے سے بھی زیادہ پرعزم پایا ہے۔شہداءکے ورثاءکو تمام رنج کے باوجود جذبہ حب الوطنی سے معمور دیکھا ہے۔

Leave a Reply