اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو 25ویں قومی مینز اور 8ویں ویمنز جوڈو چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ وفاقی وزیر نے …
ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، ریاض حسین پیرزادہ
اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو 25ویں قومی مینز اور 8ویں ویمنز جوڈو چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ایونٹ کے انعقاد سے ملک میں جوڈو کھیل کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ ا









