اسلامی دہشت گردی کا کوئی وجود نہیں، پوپ فرانسس

ویٹکن سٹی ۔ 19 فروری (اے پی پی) عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے اسلام اور دیگر مذاہب کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی دہشت گردی کا کوئی وجود نہیں ہے۔ پوپل ازم کے بارے میں عالمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ اسلامی دہشت گردی کا کوئی وجود نہیں ہے اور تمام مذاہب کے …

ویٹکن سٹی ۔ 19 فروری (اے پی پی) عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے اسلام اور دیگر مذاہب کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی دہشت گردی کا کوئی وجود نہیں ہے۔ پوپل ازم کے بارے میں عالمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ اسلامی دہشت گردی کا کوئی وجود نہیں ہے اور تمام مذاہب کے خلاف اس طرح کا پروپیگنڈہ بند ہونا چاہیے۔ ا

مزید خبریں

Leave a Reply