پاکستان سپر لیگ ، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں (کل) نبرد آزما ہوں گی

شارجہ ۔ 19 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پیر کو واحد میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے کانٹے دار مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں اور ایونٹ میں واحد میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ا

مزید خبریں

Leave a Reply