اسلام آباد ۔ 19فروری(اے پی پی)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے جرت مندانہ فیصلے کر رہی ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ویژن کے تحت پورے ملک …
حکومت ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے جرت مندانہ فیصلے کر رہی ہے، میاں ریاض حسین پیرزادہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19فروری(اے پی پی)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے جرت مندانہ فیصلے کر رہی ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ویژن کے تحت پورے ملک میں سکولوں اور کھیل کے میدانوں کو جدید خطوط پر استوار کئے گئے ہیں۔








