پاکستان نیٹ بال فیدریشن کے زیر اہتمام قومی مینز اینڈ وومن نیٹ بال چیمپین شپ13 سے16مارچ تک پاکستان اسپورٹس بورڈ کمپیلکس اسلام آباد میںکھیلی جائے گی

اسلام آباد ۔ 19فروری(اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیدریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے قومی مینز اینڈ وومن نیٹ بال چیمپین شپ13 سے16مارچ تک حمیدی ہال پاکستان اسپورٹس بورڈ کمپیلکس اسلام آباد میںکھیلی جائے گی۔پاکستان نیٹ بال یڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کے مطابق چیمپین شپ میں پاکستان آرمی، نیوی، ائیرفورس، واپڈا، پولیس، ریلوے، ہائر ایجوکیشن کمیشن، سندھ، پنجاب، خیبر پختون خواہ، بلوچستان، گلگت …

اسلام آباد ۔ 19فروری(اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیدریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے قومی مینز اینڈ وومن نیٹ بال چیمپین شپ13 سے16مارچ تک حمیدی ہال پاکستان اسپورٹس بورڈ کمپیلکس اسلام آباد میںکھیلی جائے گی۔پاکستان نیٹ بال یڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کے مطابق چیمپین شپ میں پاکستان آرمی، نیوی، ائیرفورس، واپڈا، پولیس، ریلوے، ہائر ایجوکیشن کمیشن، سندھ، پنجاب، خیبر پختون خواہ، بلوچستان، گلگت بلبستان، اسلام آباد، فاٹااور آزاد کشمیر کی ٹیمیں شرکت کریں گی، پاکستان آرمی کی ٹیم مردوں میں اور سندھ کی ٹیم خواتین میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply