جیل میں نظربندتحریک حریت کے کارکن کی بگڑتی ہوئی صحت پر سید علی گیلانی کا اظہار تشویش

سرینگر ۔ 19 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کوٹ بھلوال جیل میں نظربند تحریک حریت کے کارکن عبدالرحمان تانترے کی بگڑتی ہوئی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطا بق سید علی گیلانی نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ موصوف کی حالت …

سرینگر ۔ 19 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کوٹ بھلوال جیل میں نظربند تحریک حریت کے کارکن عبدالرحمان تانترے کی بگڑتی ہوئی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطا بق سید علی گیلانی نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ موصوف کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور اگر انہیںجیل میں کوئی گزند پہنچی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے جس کے لیے کٹھ پتلی انتظامیہ ذمہ دار ہوگی۔

مزید خبریں

Leave a Reply