ہیملٹن ۔ 19 فروری (اے پی پی) جنوبی افریقہ نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، خراب موسم کے باعث میچ کو 34 اوورز تک محدود کر دیا گیا، پروٹیز نے 208 رنز کا ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، کوئنٹن ڈی کاک نے نصف سنچری …
جنوبی افریقہ نے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

مزید خبریں
ہیملٹن ۔ 19 فروری (اے پی پی) جنوبی افریقہ نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، خراب موسم کے باعث میچ کو 34 اوورز تک محدود کر دیا گیا، پروٹیز نے 208 رنز کا ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، کوئنٹن ڈی کاک نے نصف سنچری سکور کی، اے بی ڈی ولیئرز اور فلکوایو نے بالترتیب 37 اور 29 رنز بناکر جیت میں اہم کردار ادا کیا، ڈی کاک میچ کے بہترین پلیئر قرار پائے۔








