وزیر ممکت مریم اورنگ زیب کا سینئر صحافی سلیم اکبر عثمانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 19 فروری (اے پی پی) وزیر ممکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگ زیب نے سینئر صحافی اور دی نیوز کے سٹی ایڈیٹر سلیم اکبر عثمانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو اپنے ایک بیان میں مریم اورنگ زیب نے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Leave a Reply