ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر، بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

کولمبو ۔ 19 فروری (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کےلئے کوالیفائی کر لیا، پاکستانی ویمن پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 67 رنز پر ڈھیر ہوگئی، اکیتا بشٹ نے 5 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ بھارت نے ہدف بآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، دیپتی شرما نے 29 رنز کی ناقابل شکست اننگزکھیلی، …

کولمبو ۔ 19 فروری (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کےلئے کوالیفائی کر لیا، پاکستانی ویمن پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 67 رنز پر ڈھیر ہوگئی، اکیتا بشٹ نے 5 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ بھارت نے ہدف بآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، دیپتی شرما نے 29 رنز کی ناقابل شکست اننگزکھیلی، اکیتا بشٹ کو میچ کی بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply