اقوام متحدہ۔ 20 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ماہرین نے یمن کی صورت حال کے بارے میں ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حوثی باغی بدعنوانی سے لے کر تشدد تک انسانی حقوق کی مختلف خلاف ورزیوں میں ملوّث ہیں۔العریبہ ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں حوثی ملیشیا کی مالی بدعنوانیوں کو بے نقاب کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ باغیوں نے یمن میں جاری …
حوثی باغی انسانی حقوق کی مختلف خلاف ورزیوں میں ملوّث ہیں،اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ۔ 20 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ماہرین نے یمن کی صورت حال کے بارے میں ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حوثی باغی بدعنوانی سے لے کر تشدد تک انسانی حقوق کی مختلف خلاف ورزیوں میں ملوّث ہیں۔العریبہ ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں حوثی ملیشیا کی مالی بدعنوانیوں کو بے نقاب کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ باغیوں نے یمن میں جاری تنازعے کے دوران بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا ہے۔








