اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) پاکستان ریلوے کی آمدن میں گزشتہ تین سال کے دوران 18 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ ریلوے حکام کے مطابق 2012-13ءمیں 18 ارب روپے سے زائد کی آمدن کے مقابلے میں گزشتہ سال آمدنی میں 36 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ محکمے کا خسارہ کم کرنے کیلئے حکومتی اقدامات کو اجاگر کرتے ہوئے حکام نے کہا کہ مسافر …
پاکستان ریلوے کی آمدن میں گزشتہ تین سال کے دوران 18 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا، ریلوے حکام
اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) پاکستان ریلوے کی آمدن میں گزشتہ تین سال کے دوران 18 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ ریلوے حکام کے مطابق 2012-13ءمیں 18 ارب روپے سے زائد کی آمدن کے مقابلے میں گزشتہ سال آمدنی میں 36 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ محکمے کا خسارہ کم کرنے کیلئے حکومتی اقدامات کو اجاگر کرتے ہوئے حکام نے کہا کہ مسافر ٹرینوں کی آمدن 20 ارب روپے رہی جس میں گزشتہ تین سال میں 7 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔









