لاہور۔20 فروری(اے پی پی )پاکستان کی 10رکنی ہینڈ بال ٹیم22 تا 26 فروری تک دبئی میں ہونے والے انٹرنیشنل بیچ ہینڈ بال ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کی طرف سے اعلان کردہ ٹیم میں طاہر علی، محمد شاہد پرویز، محمد عزیر عاطف، حضرت حسی، عاصم سعید، وقار احمد ، مزمل حسین ، عمران خان ، محمد نواز اور معاذ علی شامل ہیں۔ ٹیم مینجمنٹ میں نصیر …
قومی ہینڈ بال ٹیم انٹرنیشنل بیچ ہینڈ بال ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی

مزید خبریں
لاہور۔20 فروری(اے پی پی )پاکستان کی 10رکنی ہینڈ بال ٹیم22 تا 26 فروری تک دبئی میں ہونے والے انٹرنیشنل بیچ ہینڈ بال ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کی طرف سے اعلان کردہ ٹیم میں طاہر علی، محمد شاہد پرویز، محمد عزیر عاطف، حضرت حسی، عاصم سعید، وقار احمد ، مزمل حسین ، عمران خان ، محمد نواز اور معاذ علی شامل ہیں۔ ٹیم مینجمنٹ میں نصیر احمد ( کوچ ) ،جاوید اقبال ( مینجر)، نجم حسین دستے کے سربراہ ہوں گے۔








