ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی کھانوں کومتعارف کرانے کی حکمت عملی مرتب کی جا رہی ہے،پروفیسر احسن اقبال

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ماضی میں پاکستانی فوڈ برانڈز کی بین الاقوامی سطح پر تشہیر اور برانڈنگ پر توجہ نہیں دی گئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پہلی بار حکومتی سطح پر پاکستانی کھانوں کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کرانے کی حکمت عملی مرتب کی جا رہی ہے۔ ان خیالات کا …

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ماضی میں پاکستانی فوڈ برانڈز کی بین الاقوامی سطح پر تشہیر اور برانڈنگ پر توجہ نہیں دی گئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پہلی بار حکومتی سطح پر پاکستانی کھانوں کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کرانے کی حکمت عملی مرتب کی جا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو پاکستانی کھانوں کے حوالے سے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں وزارت منصوبہ بندی، فنانس ڈویژن اور وزارت خارجہ امور کے اعلیٰ افسران اور معروف ریستورانوں اور شعبہ کے ماہرین نے شرکت کی۔

Leave a Reply