ٹرمپ انتظامیہ کا اعلیٰ عہدیدار غیر مناسب گفتگو پر برطرف

۔ 20 فروری (اے پی پی) ٹرمپ انتظامیہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار کریگ ڈیئارکو نجی گفتگو کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں اور ان کے قریبی مشیروں پر تنقید کرنے کی بنا پر بر طرف کر دیا گیا ہے۔ کریگ ڈیئار، جنہیں ٹرمپ نے ایک ماہ قبل نیشنل سکیورٹی کونسل کے مغربی خطے سے متعلق ڈویژن کا سربراہ مقرر کیا تھا کو واشنگٹن میں ان کے منصب سے ہٹا …

۔ 20 فروری (اے پی پی) ٹرمپ انتظامیہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار کریگ ڈیئارکو نجی گفتگو کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں اور ان کے قریبی مشیروں پر تنقید کرنے کی بنا پر بر طرف کر دیا گیا ہے۔ کریگ ڈیئار، جنہیں ٹرمپ نے ایک ماہ قبل نیشنل سکیورٹی کونسل کے مغربی خطے سے متعلق ڈویژن کا سربراہ مقرر کیا تھا کو واشنگٹن میں ان کے منصب سے ہٹا دیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply