صدر مملکت کی لائنز کلب انٹرنیشنل کے عہدیداران سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے طویل عرصہ تک انسانیت کی خدمت کرنے والے اداروں کے قیام کی ضروت پر زوردیتے ہوئے کہاہے کہ رنگ، نسل ، مذہب اور ملت کی تفریق کے بغیر سماجی خدمت ہی اصل خدمت ہے۔صدر مملکت نے یہ بات ایوان صدر میں لائنز کلب انٹرنیشنل کے عہدیداران سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں صدرمملکت نے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے طویل عرصہ تک انسانیت کی خدمت کرنے والے اداروں کے قیام کی ضروت پر زوردیتے ہوئے کہاہے کہ رنگ، نسل ، مذہب اور ملت کی تفریق کے بغیر سماجی خدمت ہی اصل خدمت ہے۔صدر مملکت نے یہ بات ایوان صدر میں لائنز کلب انٹرنیشنل کے عہدیداران سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں صدرمملکت نے کہا کہ پاکستان دنیا میں خدمتِ خلق اور مالی ایثار کی روایت کے حوالے سے سرِفہرست ہے۔

Leave a Reply