آئی ایم ایف اور منگولیا 5.5ارب ڈالر مالیت کے بیل اوٹ پیکج پر متفق ہوگئے

اولان بتور ۔ 20 فروری (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) اور منگولیا 5.5ارب ڈالر مالیت کے بیل اوٹ پیکج پر متفق ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگولیا قرضوں کی وجہ سے شدید اقتصادی مسائل سے دوچار ہے اورگزشتہ سال کے دوران جی ڈی پی کی شرح میں صرف 1.0فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ بجٹ خسارے کی شرح 1.5ارب ڈالر ریکارڈ ہوا۔حکام کے مطابق آئی ایم …

اولان بتور ۔ 20 فروری (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) اور منگولیا 5.5ارب ڈالر مالیت کے بیل اوٹ پیکج پر متفق ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگولیا قرضوں کی وجہ سے شدید اقتصادی مسائل سے دوچار ہے اورگزشتہ سال کے دوران جی ڈی پی کی شرح میں صرف 1.0فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ بجٹ خسارے کی شرح 1.5ارب ڈالر ریکارڈ ہوا۔حکام کے مطابق آئی ایم ایف اورمنگولیا کی حکومت کے درمیان بیل اوٹ پیکج پر بات چیت مکمل ہوگئی ہے اورفریقین نے اہم نکات پر اتفاق کرلیاہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply