واشنگٹن ۔ 20 فروری (اے پی پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف امریکہ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سپین کے شہر بارسلونا میں بھی ہزاروں افراد نے تارکین وطن کے حق میں مظاہرہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس، کیلی فورنیا، ڈیلاس اور ٹیکساس سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے ہوئے۔مظاہرین ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

مزید خبریں