یورپین یونین کی طرف سے پاکستان کو ملنے والا جی ایس پی پلس کا درجہ 2023 ءتک برقرار رہے گا، وفاقی وزیر تجارت

فیصل آباد۔20 فروری(اے پی پی )یورپین یونین کی طرف سے پاکستان کو ملنے والا جی ایس پی پلس کا درجہ 31 دسمبر 2023 ءتک برقرار رہے گا، اس لئے پاکستان کے برآمدکنندگان کو اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے اپنی صنعتی پیدا وار کو بڑھانا ہوگا تا کہ یورپین ممالک کوبرآمدات میں خاطر خواہ اضافہ کیا جاسکے، یہ بات وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے پیر کے روز یہاں …

فیصل آباد۔20 فروری(اے پی پی )یورپین یونین کی طرف سے پاکستان کو ملنے والا جی ایس پی پلس کا درجہ 31 دسمبر 2023 ءتک برقرار رہے گا، اس لئے پاکستان کے برآمدکنندگان کو اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے اپنی صنعتی پیدا وار کو بڑھانا ہوگا تا کہ یورپین ممالک کوبرآمدات میں خاطر خواہ اضافہ کیا جاسکے، یہ بات وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے پیر کے روز یہاں فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی، انہوں نے فیصل آباد کو پاکستان کی خوشحالی اور نوجوانوں کو روزگار مہیا کرنے کا انجن قرار دیا اور کہا کہ وقتاً فوقتاً جی ایس پی پلس کے بارے میں بلا وجہ شکوک و شبہات کا اظہار کیا جاتا ہے، انہوں نے کہا کہ اگلے سال بھی اس کا مِڈ ریویو ہوگا مگر اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ اس سہولت کو واپس لے لیا جائیگا

Leave a Reply