اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے چارسدہ کے علاقہ تنگی میں کچہری پر دہشت گردوں کے حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس کی کارروائی کو سراہا ہے۔ منگل کو جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے اس واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی …
چوہدری نثار علی خان کی چارسد ہ میں دہشت گردوں کے حملہ کی شدید مذمت
اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے چارسدہ کے علاقہ تنگی میں کچہری پر دہشت گردوں کے حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس کی کارروائی کو سراہا ہے۔ منگل کو جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے اس واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔









