وفاقی حکومت کی ہدایت پر پی ایس بی کا ملک میں کھیلوں کے زوال کی وجوہات جاننے اور کھیلوں کی ترقی کیلئے قومی سپورٹس کانفرنس منعقد کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) وفاقی حکومت نے ملک میں کھیلوں کے زوال کی وجوہات جاننے اور کھیلوں کی ترقی کیلئے قومی سپورٹس کانفرنس منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت کی روشنی میں قومی سپورٹس کانفرنس منعقد کروائی جا رہی ہے جو تمام صوبوں اور وفاقی …

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) وفاقی حکومت نے ملک میں کھیلوں کے زوال کی وجوہات جاننے اور کھیلوں کی ترقی کیلئے قومی سپورٹس کانفرنس منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت کی روشنی میں قومی سپورٹس کانفرنس منعقد کروائی جا رہی ہے جو تمام صوبوں اور وفاقی دارالحکومت میں مرحلہ وار منعقد ہو ں گی، پہلے مرحلے میں یہ کانفرنس 28فروری کو پشاور میں منعقد کی جائے گی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply