یورپی یونین سے الگ ہونے پر برطانیہ کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی، یورپی کمیشن

برسلز ۔ 22 فروری (اے پی پی) یورپی کمیشن کے سربراہ نے لندن کو یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔یورپی کمیشن کے سربراہ جان کلوڈ یانکر نے بدھ کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ یورپی یونین سے الگ ہونے پر برطانیہ کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔انہوں نے کہا کہ یورپی یونین سے نکلنے کے بعد اس یونین سے آئندہ تجارتی معاہدے …

برسلز ۔ 22 فروری (اے پی پی) یورپی کمیشن کے سربراہ نے لندن کو یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔یورپی کمیشن کے سربراہ جان کلوڈ یانکر نے بدھ کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ یورپی یونین سے الگ ہونے پر برطانیہ کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔انہوں نے کہا کہ یورپی یونین سے نکلنے کے بعد اس یونین سے آئندہ تجارتی معاہدے کی غرض سے مذاکرات کے لئے برطانیہ کو برسوں انتظار کرنا پڑے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply