ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے جرمنی میں منعقد ہونے والی5 روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش”انوگا2017ئ“ میں شرکت کےلئے 8 مارچ2017ءتک درخواستیں طلب کرلیں

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان( ٹی ڈی اے پی) نے جرمنی میں منعقد ہونے والی5 روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش”انوگا2017ئ“ میں شرکت کےلئے 8 مارچ2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔

Leave a Reply